پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے حاصل کیے گئے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان کے  مختلف ممالک سے ترقیاتی منصوبوں  کے لیے حاصل کیے گئے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بول نیوز کے کانٹینٹ سیل نے پاکستان کے 11 ممالک سے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے حاصل کیے گئے قرض کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ دستاویزات…