آج یہ کرپٹ ٹولہ 11 ہزار ارب کے کرپشن کے کیسز ختم کرنے جا رہا ہے، اعظم سواتی

سینیٹر و پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ آج یہ کرپٹ ٹولہ 11 ہزار ارب کے کرپشن کے کیسز ختم کرنے جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کہاں گیا تمھارا قانون، آئین اور سب سے بڑھ…