پچھلی 2 ٹیلی تھون میں 10 ارب روپے جمع کیے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پچھلی 2 ٹیلی تھون میں 10 ارب روپے جمع کیے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سیلاب متاثرین کے لیے ٹیلی تھون سیشن میں کہا کہ سیلاب کے باعث لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے ہیں۔

 

 

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.