خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز 67 کلو میٹر مشرق کی جانب تھا۔
Comments are closed.