انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد، سیکورٹی کے سخت انتظامات
انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے آج پاکستان پہنچ گئی ہے۔
پہلے چار میچوں کی میزبانی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کرے گا جبکہ باقی تین میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ منگل کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Comments are closed.