کلثوم نواز ایک بہادر اور نڈر خاتون تھیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز ایک بہادر اور نڈر خاتون تھیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سمجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کلثوم نواز ایک بہادر اور نڈر خاتون تھیں، باوقار اور نرم گفتار کلثوم نواز نے ہر کردار کو کمال کے ساتھ نبھایا۔
Kalsoom Bhabhi was a courageous & fearless woman. Dignified & soft-spoken, she fulfilled every role with near perfection. The moment one talked to her, one would be overwhelmed by her affection. She stood up for democracy & constitution when time needed.May her soul rest in peace
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 11, 2022
شہباز شریف نے کہا کہ جس لمحے کوئی ان سے بات کرتا،وہ ان کے پیار سے مغلوب ہوجاتا جبکہ ضرورت کے وقت وہ جمہوریت اور آئین کے لیے کھڑی ہوئیں۔
اپنے پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دعا کی کہ ان کی روح کو سکون ملے۔
Comments are closed.