اٹک میں موبائل سروس صبح 10 بجے سے بند


موبائل سروس بند

موبائل سروس بند

اٹک شہر اور گردونواح میں موبائل سروس صبح 10 بجے سے بند ہے۔

تفصیلات کے مطابق اٹک میں سروس آج چہلم کے جلوس کی سیکیورٹی کی وجہ سے بند کی گئی تھی پر اب تک بحال نہ ہو سکی۔

چہلم کا جلوس شام 5 بجے اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا، جلوس کے اختتام کے باوجود تاحال سروس بحال نہ ہو سکی۔

سروس بندش کی وجہ اب تک معلوم نہ ہو سکی۔

موبائل سروس بند ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.