میرے پاس انفارمیشن ہے کہ عمران خان کو انتخابات سے باہر رکھا جائے گا، صحافی مبشر زیدی کا دعویٰ
اسلام آبادسینئر صحافی مبشر زیدی نے کہا ہے کہ میرے پاس انفارمیشن ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ انتخابات سے باہر رکھا جائے گا۔ یہ انکشاف انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کیا۔"اے آر وائی نیوز "کے پروگرام "آف دی ریکارڈ"میں اپنی اس…