پسندکی شادی کرنیوالی نمرہ کاظمی کی والدین کے ساتھ جانےکی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک) پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی رہائشی نمرہ کاظمی کی درخواست ڈی جی خان کی عدالت نے منظور کرتے ہوئے اسے والدین کے ساتھ کراچی جانے کی اجازت دے دی۔ جیو نیوز کے مطابق نمرہ کاظمی ڈی جی خان میں علاقہ مجسٹریٹ عابد حسین…

پی ٹی آئی کا 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، اب یہ جلسہ اسلام آباد کی بجائے لاہور میں ہوگا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی…

مولانا طارق جمیل کے سیاست سے متعلق بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد( آن لائن) وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کو حقائق درست کرنے کے لیے وضاحت دینے کی پیشکش کردی ۔ مولانا طارق جمیل کے ایک انٹر ویو حکومت سے متعلق بیان پر خواجہ سعد رفیق نے…

شاہ محمود قریشی نے بیٹی کو پارٹی ٹکٹ دینے کی وضاحت کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 کے ضمنی انتخاب میں بیٹی کو پارٹی ٹکٹ دینے کی وضاحت کردی۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان کی اجازت سے بیٹی کے کاغذات…

آدمی نے بیوی کی جیولری چرا کر گرل فرینڈ کو تحفے میں دے دی

چنائی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ایک 40 سالہ شخص نے اپنی بیوی کی جیولری چرا کر اپنی 22 سالہ گرل فرینڈ کو تحفے میں دے دی ۔  پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق 40 سالہ شیکھر کی اپنی  بیوی سے دو سال پہلے علیحدگی…

14سالہ گونگی بہری لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور ( آن لائن )شیرا کوٹ میں 14 سالہ گونگی بہری لڑکی کو گزشتہ روز مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ،دونوں ملزمان کو سگیاں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی "ایکسپریس نیوز "کے مطابق لڑکی کو مبینہ…

روس سے سستی گندم خریدنے کی تیاریاں، فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس سے سستی گندم خریدنے کی کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی صدارت میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

ایک اور غیر ملکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی ،اسلام قبول کرکے شادی کرلی

گوجرانوالہ( آن لائن) گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے محمد علی یوسفی اور روس کی پیلینا کی محبت کا آغاز سوشل میڈیا سے ہوا، جس کے بعد روسی خاتون نے روس کو خیر باد کیا اور اسلام قبول کر کے محمد علی سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ…

نواز شریف سے ملاقات کے بعد حمزہ شہباز کا ممنوعہ فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ان کی چار سال بعد نواز…

اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

ممبئی (آن لائن) اپنے انتہائی بولڈ ملبوسات کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنی رہنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ بھارتی ٹی وی نیوز 18 کے مطابق عرفی جاوید کو گزشتہ تین سے چار دنوں سے قے و رہی تھی…