پاور کمپنیوں کی کارکردگی سے ہم مطمئن نہیں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاور کمپنیوں کی کارکردگی سے ہم مطمئن نہیں ہیں۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور گورنرآغا سراج درانی نے مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج 11 ستمبر کو کابینہ اراکین کے ساتھ بابائے قوم کو…