شہباز گل کی رہائی انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کی رہائی انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں   پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے لکھا کہ شہباز گل کی رہائی انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں چوہدری فواد حسین لکھتے ہیں کہ پارٹی اور عمران خان کیلئے جس طرح شہباز ایک سیسہ پلائی  دیوار کی طرح کھڑے رہے، آج ان کی اس جرآت پر پوری پارٹی کو فخر ہے۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.