مایوس لوگ نفرت انگیز اقدامات کا سہارا لے رہے ہیں، اسد عمر
اسد عمر نے کہا ہے کہ مایوس لوگ نفرت انگیز اقدامات کا سہارا لے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں موجودہ حکومت پر تنقید کی ہے۔
Desperate people resorting to despicable measures. Imported govt using state television to use the religious card against Imran khan. Shame on this govt for crossing all limits
— Asad Umar (@Asad_Umar) September 14, 2022
اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ مایوس لوگ نفرت انگیز اقدامات کا سہارا لے رہے ہیں، امپورٹڈ حکومت سرکاری ٹیلی ویژن کا استعمال کرتے ہوئے عمران خان کے خلاف مذہبی کارڈ استعمال کر رہی ہے، تمام حدیں پار کرنے پر اس حکومت پر لعنت ہے۔
Comments are closed.