مسلم دنیا کو بائیو ٹیک تیز رفتاری سے اپنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کو بائیو ٹیک تیز رفتاری سے اپنانے کی ضرورت ہے جو کہ خوشحالی کی جانب تیز ترین ٹرین ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ چاہے یہ چین ایڈیٹنگ اور علاج میں کرسپر/CAS-9 ہو، ڈیٹا برائے AI، زراعت اور ہائیڈرو پونکس، ٹیلی کام یا فارما انڈسٹری وغیرہ۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اخلاقیات اپنانے میں رہنمائی کرنی چاہیے۔
مسلم دنیا کو بائیو ٹیک تیز رفتاری سے اپنانے کی ضرورت ہے جو کہ خوشحالی کی جانب تیز ترین ٹرین ہے۔ چاہے یہ جین ایڈیٹنگ اور علاج میں کرسپر/CAS-9 ہو، ڈیٹا برائے AI، زراعت اور ہائیڈروپونکس، ٹیلی کام یا فارما انڈسٹری وغیرہ۔ ہمیں اخلاقیات اپنانے میں رہنمائی کرنی چاہیے۔براہ کرم ضرور?️???? https://t.co/6XISJX6Uez
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) September 14, 2022
Comments are closed.