عمران خان سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی اہم ملاقات
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیرمین عمران خان سے صوبائی صدر پی ٹی آئی اور گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید کی اہم ملاقات آج ہوئی ہے۔
دوران ملاقات میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے حوالے سے اقدامات پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔
ملاقات میں وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے امور میں مداخلت اور استحصال کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور اہم فیصلے کئے گئے۔
Comments are closed.