پولیس کا صحافیوں سے ناروا سلوک، بول نیوز کے رپورٹر افضل جاوید زخمی
وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی پر پولیس نے صحافیوں سے ناروا سلوک کیا جس کے نتیجے میں بول نیوز کے رپورٹر افضل جاوید زخمی ہوگئے۔
اس دوران پولیس نے بول نیوز کے رپورٹر افضل جاوید کے ساتھ بدتمیزی کی اور دھکے بھی دیئے۔
شہباز شریف کی پیشی، پولیس اہلکار آپے سے باہر
بول نیوز کے رپورٹر پر تشدد، افضل جاوید زخمی
براہ راست دیکھیں: https://t.co/7PN6qbA9Hd#ShehbazSharif #IslamabadHighCourt #PMLN #BreakingNews #BOLNews pic.twitter.com/2CijGWpSbZ— BOLNetwork (@BOLNETWORK) September 9, 2022
خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر وزیراعظم کے سامنے صحافی سراپا احتجاج کر رہے ہیں۔
Comments are closed.