متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے ایک کروڑ ڈالر کا اعلان کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے ایک کروڑ ڈالر کا اعلان کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخارنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شیخ نہیان اور یو اے ای نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔

میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ شیخ نہیان مبارک النہیان وزیر مملکت رواداری اور بقائے باہمی یو اے ای نے آرمی فلڈ ریلیف ایکٹ 2 سمیت پاکستان کے لیے آفات سے نمٹنے کے لیے 10ملین ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ شیخ نہیان مبارک النہیان بینک الفلاح کے چیئرمین بھی ہیں۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.