قاسم سوری کا 123 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا آرڈرغیر قانونی قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا 123 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا آرڈرغیر قانونی قراردے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔
عدالت نے پی ٹی آئی وکیل کی لارجر بینچ کی تشکیل کی استدعا مسترد کردی۔
Comments are closed.