ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 88  پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 218.98 سے بڑھ  کر 219.86 روپے پر بند ہوا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 446 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41862 ہو گیا ہے۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.