پولیس کا صحافیوں سے ناروا سلوک، بول نیوز کے رپورٹر افضل جاوید زخمی

وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں  پیشی پر پولیس نے صحافیوں سے ناروا سلوک کیا جس کے نتیجے میں بول نیوز کے رپورٹر افضل جاوید زخمی ہوگئے۔

اس دوران پولیس نے بول نیوز کے رپورٹر افضل جاوید کے ساتھ بدتمیزی کی اور دھکے بھی دیئے۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر وزیراعظم کے سامنے صحافی سراپا احتجاج کر رہے ہیں۔

 

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.