وزیراعظم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فلسطینی امدادی ٹیموں کے مشکور

وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فلسطینی امدادی ٹیموں کے مشکور ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فلسطینی امدادی ٹیموں کے اظہار تشکر کیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فلسطینی  امدادی ٹیموں کے مشکور ہیں، فلسطین  کی جانب سے امداد کا  متاثر کن عمل کبھی نہیں بھول سکتے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فلسطینی ٹیم کی مدد مضبوط اور برادرانہ تعلقات کی عکاس ہے۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.