عمران خان کا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان مرحلہ وار سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جس کا آغاز 5 ستمبر سے سکھر شہر سے کیا جائیگا۔

اس دوران عمران خان متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیں گے اور متاثرہ علاقوں میں ریلیف پروگرام شروع کریں گے ۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.