شہباز گل کی رہائی انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کی رہائی انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے لکھا کہ شہباز گل کی رہائی انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے۔
شہباز گل کی رہائ انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے، پارٹی اور عمران خان کیلئے جس طرح شہباز ایک سیسہ پلائ دیوار کی طرح کھڑے رہے آج ان کی اس جرآت پر پوری پارٹی کو فخر ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 15, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں چوہدری فواد حسین لکھتے ہیں کہ پارٹی اور عمران خان کیلئے جس طرح شہباز ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے، آج ان کی اس جرآت پر پوری پارٹی کو فخر ہے۔
Comments are closed.