شام پراسرائیلی میزائل حملے، 6 ہلاک
شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے جسے پسپا کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے مصیاف میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے میزائل حملہ کیا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔شام کے سرکاری ٹیلی وژن…