مسلم لیگ ن کے تlسارےاستعفے میرے پاس آچکے،مریم نواز، حکومت کے پاس 31جنوری تک کی مہلت ہے۔مولانا فضل…

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام ارکان پارلیمنٹ کے استعفے ان کے پاس آچکے ہیں۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  کے سربراہی اجلاس کے بعد مریم نواز نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ میڈ یا سے…

حضرت خواجہ فضل الدین کلیامی رحمت اللہ علیہ۔کون تھے کہاں پیدا ہوئے ولائیت کیسے ملی اور (کلیام شریف کی…

شہنشاہ ولایت، تاجدار فقراء امام عارفاں، حضرت خواجہ فضل الدین کلیامی رحمت اللہ علیہ۔(کلیام شریف) آپ 1779ء میں کلیام سیداں تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے جد امجد بسلسلہ تبلیغ مدینہ منورہ سے دلی آئے اور وہاں سے گجرات میں…

پاکستان 373 رنزکے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکارکیا ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز مشکلات کا شکار ہے۔ تین سو تھہتر رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا انتہائی مایوس کن آغاز ہوا۔ دونوں اوپنرز عابد علی اور شان مسعود بغیر کوئی رنز بنائے…

چوہدری شوگر مل کیس:نوازشریف کی ایک اور بیٹی اسما شامل تفتیش

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اسما نواز کوچوہدری شوگر مل کیس میں شامل تفتیش کر لیا گیا ۔  اسما نوازکو اس وقت بھی فائدہ ملتا رہا جب شوگر مل نقصان میں تھی۔ اسما نواز کو مل سے 11 لاکھ 28 ہزار روپے کا پرافٹ ملا۔نیب کے مطابق چوہدری شوگر مل…

پی ڈی ایم کی گیڈر بھپکیوں سے عمران خان 31 جنوری تو کیا 31 مارچ کو بھی استعفیٰ نہیں دے رہے۔شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن سینیٹ کے الیکشن اور ضمنی انتخابات دونوں میں حصہ لے گی۔ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہوتا دیکھ رہا ہوں، حالات وہ نہیں جو دکھائی دے رہے ہیں۔پیر کے روز  گفتگو کرتے ہوئے  شیخ رشید  کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم گھبرانے والے نہیں، ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں: گورنر پنجاب چودھری سرور

ورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم گھبرانے والے نہیں، ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں، دسمبر جنوری فروری مارچ بھی گزر جائیں گے، الیکشن 2023 میں ہی ہونگے۔پارٹی وفود سے گورنر پنجاب چودھری سرور کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت مضبوط اور…

ملک کو کٹھ پتلیوں کے بجائے مضبوط قیادت کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو کٹھ پتلیوں کے لئے تجربے کی فیکٹری بنانے کے بجائے مضبوط قیادت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کے 145 ویں یوم پیدائش پر پیغام میں پرامن و جمہوری…

پہلا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 222 رنز بنا لیے

پہلا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 222 رنز بنا لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہو گیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز تین وکٹوں کے نقصان پر دو سو بائیس رنز بنا لیے۔ تینوں کیویز…

سعودی ولی عہد نے کورونا کی پہلی ویکیسن لگوالی

جدہ : سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے ، انہیں یہ خوراک انجکشن کے ذریعے دی گئی ہے۔ موقر خلیجی اخبار خلیج ٹائمز نے سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے حوالے سے بتایا کہ شہزادہ محمد بن…