وسائل کی منصفانہ تقسیم اپنی نوعیت کا بڑا چیلنج ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم اپنی نوعیت کا بڑا چیلنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ہاورڈ بزنس سکول کے طلبہ و طالبات کے وفد کی خصوصی ملاقات ہوئی جس میں سیاست، معاشرت، دستور و قانون کی…