شہباز شریف سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے کوشاں ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کلفٹن کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہر سیلاب متاثرہ…