کبھی بزدل آدمی لیڈر نہیں بن سکتا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی بزدل آدمی لیڈر نہیں بن سکتا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے تنظیمی وایڈ وائزری کونسل کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری کے موقعے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کوئی آزادی پلیٹ میں سجی ہوئی نہیں ملتی، اس کیلئے محنت کرنی پڑتی ہے۔
Comments are closed.