تحریک انصاف نے لانگ مارچ منسوب کر دیا

تحریک انصاف نے لانگ مارچ کو الیکشن کمیشن کے فیصلے سے منسوب کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف کیس پر اعلیٰ سطح کی مشاورت ہوئی۔

تحریک انصاف نے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔

حتمی لائحہ عمل کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.