امپورٹڈ حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، فرخ حبیب
تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے لکھا کہ عمران خان کیساتھ پاکستان کی عوام بھرپور انداز سے کھڑی ہے۔
عمران خان کیساتھ پاکستان کی عوام بھرپور انداز سے کھڑی ہے۔ امپورٹڈ حکومت نے کمر توڑ مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافہ، معشعیت کی تباہی، صنعتوں کی بربادی ، بیروزگاری میں اضافہ کرکے عوام کو مایوسی کے سوا 5 ماہ میں کچھ نہیں دیا۔
اب پھر ایک بار #ضرورت_ہمیں_عمران_کی_ہے pic.twitter.com/e7MjIjCzyX— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) September 18, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں فرخ حبیب لکھتے ہیں کہ امپورٹڈ حکومت نے کمر توڑ مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافہ، معشعیت کی تباہی، صنعتوں کی بربادی ، بیروزگاری میں اضافہ کرکے عوام کو مایوسی کے سوا 5 ماہ میں کچھ نہیں دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب پھر ایک بار پھر ہمیں عمران خان کی ضرورت ہے۔
Comments are closed.