سندھ میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر وزیر اعظم شہباز شریف کا نوٹس

سندھ میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو سندھ میں اہم کردار سونپ دیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان سندھ میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے سندھ حکومت سے مل کر حکمت عملی مرتب کریں۔

کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان پنجاب میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے اہم کردار ادا کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ

محمد عثمان نے پنجاب میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے اہم پالیسی بنائی اور اس پر عملدآمد بھی کروایا۔ انہوں نے کہا کہ

شہباز شریف نے کہا کہ محمد عثمان نے بطور چیف کمشنر اسلام آباد ڈینگی کے خاتمے کے لیے اہم کردار ادا کیا۔

وزیراعظم نے کیپٹن عثمان کو فوری طور پر کراچی پہنچنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.