Australian Islamic collage Pakistan day Celebrations

سڈنی پہلی بار آسٹریلین اسلامک کالج سڈنی نے یوم پاکستان منایا پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں قومی ترانے کے ساتھ ساتھ پاکستانی پرچم کو سڈنی کی فضاؤں میں لہرایا گیا کالج کے اسٹاف اور بچوں نے پاکستان کی جھنڈیاں اٹھا رکھی تھی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جب کہ تقریب کے آخر میں امت مسلمہ اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا خصوصی دعا کی گئی آخر میں پاکستانی اور اسٹریلین سٹاف نے کالج کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کیک کاٹا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Translate »