یو این سیکرٹری جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2 زورہ دورے پر پاکستان آئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس وزیراعظم ہاؤس تشریف لائے جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ان کا ترپاک استقبال کیا۔

اس دوران وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی ہے  جس دوران انہیں سیلاب کی تباہ کاریوں اور بحالی و ریلیف اقدامات بارے آگاہ کیا گیا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل این ایف آر سی سی کا دورہ بھی کرینگے۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.