پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی
پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
سرکاری محکموں میں بھرتیاں کرنے کی اجازت وزیر اعلی پنجاب دیں گے تاہم بھرتیوں سے قبل کیبنٹ کمیٹی میں معاملہ لایا جائے گا۔
اب صرف پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتیاں ہوں گی۔
Comments are closed.