ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی 9 اکتوبر کو ہوگی
پاکستان بھر میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے، یکم ربیع الاول 28 ستمبر کو ہوگئی جبکہ عید میلاد النبی 9 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق آج ماہ ربیع الاول کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لئے پاکستان بھر میں اجلاس منعقد ہوا ہے۔
Comments are closed.