قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا

وزیراعظم کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔

اندرونی ذرائع نے بتایا کہ طے شدہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے اور کل وزیر اعظم ہاؤس کی سیکورٹی کے معاملات پر بحث ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں فوجی اور سول قیادت شرکت کرے گی جس میں سیلاب اور ملکی مسائل پر بھی بات کی جائے گی۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.