عمران خان آج تونسہ کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج تونسہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان آج جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ تونسہ شریف کا دورہ کریں گے۔

 

عمران خان کو سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے جاری اقدامات پر حکام بریفنگ بھی دی جائیگی۔

خیال رہے کہ عمران خان آج دوپہر تین بجے ملتان پہنچیں گے جہاں سینئیر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال۔ سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار عمر سرفراز چیمہ بھی لاہور سے ملتان پہنچیں گے ۔

اس موقع پر عمران خان کو تونسہ شریف میں سیلاب متاثرین کئ بحالی بارے بریفنگ دی جائے گی  اور امدادی سامان بھی تقسیم کریں گے ۔

اسکے علاوہ عمران خان سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثا سے ملکر تعزیت بھی کریں گے۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.