شہریار خان آفریدی کے کوہاٹ میں آبائی گھر پر گرینیڈ حملہ

سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کے کوہاٹ میں آبائی گھر پر گرینیڈ حملہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے گرینیڈ شہریار آفریدی کے گھر پر پھینکا تاہم وہ گھر کے گیٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا، گرینیڈ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو موصول ہوگئی۔

گرینیڈ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں گرینیڈ کو پھٹتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.