پی پی ،ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار، بلاول نے حلف نہ اٹھایا

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ بلاول بھٹو تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے مگر حلف نہیں اٹھایا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اے این پی اور محسن داوڑ سے وعدہ پورا نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو وعدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ نواز شریف کے سامنے رکھیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Translate »