حسن علی کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کو دلچسپ سرپرائز، رومانوی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اپنی مزاحیہ شخصیت کی وجہ سے کئی بار سرخیوں میں رہتے ہیں،انہوں نے  2019 میں بھارتی انجینئر سمیعہ آرزو سے شادی کی۔

حال ہی میں اس جوڑی نے اپنی شادی کی تیسری سالگرہ کا جشن منایا۔

Just lots of pictures from Hasan Ali's wedding reception - Celebrity - Images

قومی فاسٹ بولر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی  جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ کچھ یادگار تصاویر شیئر کی۔

حسن علی نے ویڈیو کے کیپشن میں اہلیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’تم میرے لیے پورا جہاں ہو‘۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا اور اس جوڑی کو شادی کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

Cricketer Hassan Ali and wife are expecting their first child together - Celebrity - Images

مداحوں نے اس جوڑی کے لئے ڈھیروں دعائیں بھی کیں اور کہا کہ اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ سلامت رکھے۔

Best Car Accident Lawyer

Comments are closed.