آرٹ آن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل اسلامک آرٹ گیلی گرافی کی نمائش کا اہتمام

82

سڈنی : آرٹ آن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل اسلامک آرٹ گیلی گرافی کی نمائش کا اہتمام

نمائش میں سڈنی کے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات کی شرکت نمائش کے مہمان خصوصی ڈپٹی قونصل جنرل شہریار خان مندوخیل تھے۔


سڈنی کے سبرب اوبرن میں آرٹ آن تنظیم کے زیر اہتمام انٹرنیشنل اسلامک آرٹ کیلی گرافی کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت کی نمائش میں پاکستانی فنکاروں کی تخلیق شدہ پینٹنگ کی نمائش کی گئی ۔


اس نمائش کا مقصد پاکستانی فنکاروں کے فن کو دنیا بھر میں متعارف کروانا کے ساتھ ساتھ وطن عزیز سے دور بسنے والے پاکستانیوں کو اپنی ثقافت سے جوڑے رکھنا ہے تقریب کے شرکا نے بول نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا

ہمیں مل کر آرٹ اور کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے شرکا

Comments are closed.

Translate »