پاس آؤٹ کیڈیٹس کا عظیم اوربہادر فوج کا حصہ بننا باعثِ فخر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب میں کہا کہ پاس آؤٹ کیڈیٹس کا عظیم اوربہادر فوج کا حصہ بننا باعثِ فخر ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 146 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب اور پریڈ کا معائنہ کرنے کے بعد آرمی چیف جنرل…