پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور خارجہ پالیسی تحریر :رانا علمدار حسین خاں سڈنی آسٹریلیا

پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور خارجہ پالیسیتحریر :رانا علمدار حسین خاںسڈنی آسٹریلیا آج ایک خوشگوار خبر نظر سے گزری جس میں بتایا گیا ھے کہ روس نے کراچی پاکستان کی عظیم سٹیل ملز کو بحال کرنے کیلیے نہ صرف تیکنیکی تعاون کی پیش کش کی ھے