پاکستان ہائی کمیشن میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی

پاکستان ہائی کمیشن میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی  پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے ہائی کمیشن کینبرا میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ہائی کمشنر H.E. جناب زاہد حفیظ چوہدری نے پاکستان کے قومی ترانے کے ساتھ پرچم بلند کیا۔…