آسٹریلیا نے پاکستان سے غائب ہونے والا قیمتی مجسمہ تلاش کرلیا

آسٹریلیا نے پاکستان سے غائب ہونے والا قیمتی مجسمہ تلاش کر لیا بھارتی شہری نے مجسمہ غیر قانونی طور پر امریکہ اسمگل کرکے آسڑیلیا کی نیشنل گیلری کو فروخت کر دیا تھا تحقیق کے بعد مجسمے کا تعلق گندھارا تہذیب ثابت ہو گیا، بھارتی شہری کے خلاف…