ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ساتھ اب پی ٹی آئی بھی بے نقاب ہو گئی۔سینٹ کے انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو گا۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ساتھ اب پی ٹی آئی بھی بے نقاب ہو گئی۔سینٹ کے انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو گا۔ عوام کو تبدیلی نہیں مل سکی جسکی وجہ سے محب وطن پاکستانی عمران خان سے مایوس ہیں۔ سید عتیق الحسن