1965 کی جنگ پر مبنی پاک فضائیہ کی جانب سے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی گئی ہے۔
پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے 03 ستمبر 1965 کی جنگ میں قوم کے بہادر سپوتوں کی جرات و شجاعت کو اجاگر کرنے کی غرض سے مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی ہے۔
اس فلم میں 03 ستمبر 1965 کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔
اس سے قبل جاری کی جانے والی ڈاکومنٹری میں 02 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔
02 September, 2022: Directorate General Public Relations (Air Force) has released a short documentary highlighting the courage and bravery of valiant PAF heroes. The documentary showcases details of the air battle faught on September 02, 1965. https://t.co/OJkCfgGQcZ
— DGPR (AIR FORCE) (@DGPR_PAF) September 2, 2022
خیال رہے کہ 02 روز پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی مختصر دستاویزی فلم جاری کی گئی تھی۔
01 September, 2022: Emergency Response teams of Pakistan Air Force are assisting civil administration in rescue and relief efforts in the flood affected areas of Naltar Valley, KPK, Sindh, Balochistan and South Punjab. pic.twitter.com/Dc24hFT7wT
— DGPR (AIR FORCE) (@DGPR_PAF) September 1, 2022
اس مختصر دستاویزی فلم میں 01 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ آئی ایس پی آر کے مطابق یوم دفاع چھ ستمبر کی جی ایچ کیو میں ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کر دی گئی ہیں۔