پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ 16 اکتوبر ایک بار پھر مافیا کے سامنے ڈٹ جانے کا دن ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسان خاور نے اپنے پیغام میں کہا کہ کل شہری اپنے ووٹ کا حق استعمال کرتے ہوئے ملکی سالمیت کا سودا کرنے والے امپورٹڈ حکمرانوں کے خلاف آواز بلند کریں اور بلے پر مہر لگائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یاد رہے ووٹ قوم کی امانت ہے اسے ملک دشمنوں کے حوالے نہ کریں۔
16 اکتوبر۔۔۔ ایک بار پھر مافیا کے سامنے ڈٹ جانے کا دن ہے۔ شہری اپنے ووٹ کا حق استعمال کرتے ہوئے ملکی سالمیت کا سودا کرنے والے امپورٹڈ حکمرانوں کے خلاف آواز بلد کریں اور بلے پر مہر لگائیں۔
یاد رہے ووٹ قوم کی امانت ہے اسے ملک دشمنوں کے حوالے نہ کریں۔#بلے_پہ_ٹھپہ
— Hasaan Khawar (@hasaankhawar) October 15, 2022