صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ یہ الیکشن نہیں بلکہ قومی انتخابات کے لیے ریفرنڈم تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ اس الیکشن کے زریعے پاکستانی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
Remember. This was not an election. This was a referendum to have a national election.
And the people of Pakistan have given their verdict.#عوام_کی_جیت pic.twitter.com/Xe4LAzU8mg— Taimur Khan Jhagra (@Jhagra) October 16, 2022
واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔