چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریلی نکالنے پر تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمے میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 19اہم رہنما نامزد کئے گئے ہیں۔

Best Car Accident Lawyer