عمران خان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی شہباز شریف کو ہیلتھ انشورنس کارڈ کی مالیات روکنے کی ہدایات سب سے ذیادہ تشویشناک ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ چونکہ ہمارے احساس سوشل ویلفیئر پروگرامز کی دنیا بھر میں تحسین کی جارہی تھی چنانچہ اب امپورٹڈ حکومت کی ناک تلے پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنانے کی ہماری تمام کاوشیں لپیٹی جارہی ہیں۔
چونکہ ہمارےاحساس سوشل ویلفیئرپروگرامز کی دنیابھر میں تحسین کی جارہی تھی چنانچہ اب امپورٹڈحکومت کی ناک تلے??کو ایک فلاحی ریاست بنانےکی ہماری تمام کاوشیں لپیٹی جارہی ہیں۔مریم کی شہبازشریف کوہیلتھ انشورنس کارڈ کی مالیات روکنےکی ہدایات سب سےتشویشناک ہیںhttps://t.co/Y3gwS1iPxB
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 5, 2022
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے مزید کہا کہ مریم نواز کی شہبازشریف کو ہیلتھ انشورنس کارڈ کی مالیات روکنے کی ہدایات سب سے ذیادہ تشویشناک ہیں